فقیر میں واقعہ 6 کے حوالے سے کون سی بات متن کے مطابق ہے؟
غلط فقیر مضبوط اور ہٹا کٹا تھا
○ غلط فقیر گھر میں داخل ہوگیا
○ خانم نے فقیر کے لیے توس اور چائے تیار کی
○ اس نے دس روپے ماہوار کو ناکافی سمجھا
Show explanation
متن میں یہی بات بیان ہوئی ہے: غلط فقیر مضبوط اور ہٹا کٹا تھا۔ — Examisthan.com